آیت اللہ خامنائی نے 81 زیر حراست اپوزیشن حامیوں کو جذبہ خیرسگالی کے تحت معافی دیدی Jun 04, 2010 سفیر یاؤ جنگ تہران (آن لائن) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی نے گزشتہ سال انتخابی ہنگاموں کے دوران گرفتار کئے گئے 81 اپوزیشن کے حامیوں کو جذبہ خیرسگالی کے تحت معافی دیدی۔ بارہ جون کو انتخابات کی پہلی سالگرہ کے سلسلے میں جذبہ خیرسگالی کے تحت دی ہے۔