منظوروٹوکا کہنا تھا کہ میاں نوازشریف کے رویے سے لگتا ہے کہ وہ جموریت سے مایوس ہوچکے ہیں، اپوزیشن کی جانب سے جمہوری روایات کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، ایک سوال پروفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ آزاد کشمیرمیں الیکشن مقررہ وقت پرہوں گے اور شفافیت کے لحاظ سے ان کی مثال دی جا سکے گی۔
پیپلزپارٹی پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں احتجاج نہیں کرے گی، میاں نوازشریف بھی اپنے رویے پر نظرثانی کریں۔ منظوروٹو
Jun 04, 2011 | 11:40