لیبیا میں صدرمعمر قزافی اور ان کے اتحادیوں کے خلاف ہونے والی کارروائی میں پہلی بار برطانوی اور فرانسیسی ساختہ ہیلی کاپٹرز کو استعمال کیا گیا۔

لیبیا میں صدر معمر قذافی اور ان کے حامیوں کے خلاف گزشتہ شب سے جاری نیٹو کارروائیوں میں برطانوی اور فرانسیسی جنگی جہازوں کی شمولیت کا اعتراف کرتے ہوئےنیٹو حکام کا کہنا تھا کہ ان جہازون نے لیبیا کے شہر بریگا کے قریب صدر معمر قذافی کے حامیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اورمتعدد دیگر مقامات پر بھی حملے کیئے۔ موجودہ صورتحال کے پیش نظر خیال کیا جا رہا ہے کہ لیبیا میں جاری لڑائی شدت اختیار کر جائے گی جبکہ برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فوجیوں کی زندگی سے متعلق تحفظات کا شکار ہیں۔

ای پیپر دی نیشن