نئے وزیر پانی و بجلی نے چارج سنبھالتے ہی چیئرمین این ٹی ڈی سی رسول خان محسود کو کوانکے عہدے سے معطل کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق رسول خان محسود کوخراب کارکردگی کے باعث معطل کیا گیا ہے۔ رسول خان محسود جو کہ ایم ڈی پیپکو بھی رہ چکے ہیں کو پیپکو کی تحلیل کے بعد سید نوید قمر نے این ٹی ڈی سی کا چیئرمین مقرر کیاتھا تاہم احمد مختار نے نیا قلمدان سنبھالتے ہی انہیں معطل کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن