لاہور (کلچرل رپورٹر) شہر میں تھیٹر ہالوں میں سکیورٹی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے فنکار عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ انہوں نے تھیٹر ہالوں کی انتظامیہ اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سکیورٹی انتظامات بہتر بنائے جائیں تاکہ فنکار بے خوف ہو کر تھیٹروں میں پرفارم کر سکیں۔
تھیٹر ہالوں کی ناقص سکیورٹی فنکار عدم تحفظ کا شکار
Jun 04, 2013