این ایف سی ایوارڈ کے تحت پنجاب کو 37.1 ارب کی 11 ویں قسط موصول

این ایف سی ایوارڈ کے تحت پنجاب کو 37.1 ارب کی 11 ویں قسط موصول

Jun 04, 2013

لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب کو وفاق کی جانب سے این ایف سی ایوارڈ کے تحت مئی کے لئے قابل تقسیم محاصل کی مد میں 37.1 ارب روپے کی 11 ویں قسط موصول ہو گئی۔ قسط دو حصوں میں ملی جس کے تحت وفاق نے پنجاب کو پہلے 21 ارب روپے اور دوسرے مرحلے پر 16.1 ارب روپے ملے۔

مزیدخبریں