اُلٹا پڑھنے، لکھنے اور دیکھنے والی انوکھی خاتون

بلغراد (نیٹ نیوز) کچھ لوگ ہر کام منفرد انداز میں کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔ سربیا سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ خاتون کو کچھ بھی سیدھے طریقے سے نہیں سمجھایا جا سکتا کیونکہ بوجانا نامی اس خاتون کو الٹی بات سمجھ آتی ہے، اسی لئے تو یہ نا صرف اُلٹی کتاب اور اُلٹا اخبار پڑھتی ہیں بلکہ کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے ٹائپنگ بھی الٹی ہی کرتی ہیں۔ جب بچپن میں اس خاتون نے پہلی بار قدم اٹھائے تو وہ بھی پچھلی جانب اُٹھائے جسے بے حد مشکل سے سخت تربیت کے بعد عام بچوں کی طرح آگے کی طرف چلنا سکھایا گیا۔ اب یہ خاتون سیدھا چلنا تو سیکھ چکی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...