سیالکوٹ: غلطی سے ورکنگ باونڈری لائن عبور کرنیوالے پاکستانی نوجوان کی گرفتاری و رہائی

سیالکوٹ (نامہ نگار) سیالکوٹ ورکنگ باﺅنڈری لائن غلطی سے پار کر کے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہونے والے پاکستانی نوجوان کو بھارتی سکیورٹی فورسز نے رہا کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 24 سالہ ارم خان غلطی سے ورکنگ باﺅنڈری لائن عبور کر کے مقبوضہ کشمیر کے علاقہ میں داخل ہو گیا جسے چینار پوسٹ پر تعینات بھارتی سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے پکڑ لیا تاہم تحقیقات کے بعد اسے بے گناہ ہونے کی وجہ سے رہا کر دیا۔ 

ای پیپر دی نیشن