کراچی (خصوصی رپورٹ) اسلامی اقدار کے نفاذ پر اردگان سیکولر قوتوں کا ہدف بنے۔ امت کے مطابق ترکی میں وزیراعظم طیب اردگان حکومت کی جانب سے حجاب کی اجازت اور شراب پرپابندی سے سیکولر عناصر چراغ پا ہیں۔ حکومت کیخلاف مہم چلانے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں۔ تقسیم پارٹی میں خلافت عثمانیہ کی یادگار بنانے کے منصوبے نے موقع فراہم کردیاہے۔
ہدف