اسلام آباد (اے پی اے) سابق ڈپٹی سپےکر سردار یعقوب کو شکست دےنے والا خود ڈپٹی سپےکر بن گےا۔ حلقہ اےن اے18اےبٹ آباد2سے 2002ءمےں ق لیگ کے ٹکٹ پر منتخب ہونےوالے سردار ےعقوب نے مرتضیٰ جاوےد عباسی کو شکست دی تھی اور وہ اس وقت ڈپٹی سپےکر کے عہدے پر کامےاب ہوئے بعد ازاں وہ2008ءمےں مرتضیٰ جاوےد سے شکست کھاگئے اور2013ءمےں اےک بار پھر اس حلقے سے مرتضیٰ جاوےد عباسی نے سابق ڈپٹی سپےکر سردار ےعقوب کو شکست دی اور پھر مسلم لےگ(ن) کی جانب سے انہےں ڈپٹی سپےکر نامزد کردےاگےا۔