رائے ونڈ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما و امیدوار صوبائی حلقہ پی پی 161چودھری خالد محمود گجر نے کہا کہ ڈرون حملوں سے ملکی سلامتی داﺅ پر لگی ہے مگر مسلم لیگ(ن) جھوٹی کامیابی کے جشن منانے میں لگی ہوئی ہے ،تحریک انصاف پنجاب اسمبلی میں فرینڈلی نہیں بلکہ حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی ،عمران خاں نے ہمیشہ اصول کی سیاست کی ہے ۔