نگراں وزیراعظم میرہزار خان کھوسو نے وزیر اعظم ہاوس خالی کردیا، ،وزیر اعظم ہاؤس سے روانگی سے قبل نگراں وزیراعظم میرہزار خان کھوسو کو الوداعی گارڈ آف آنردیاگیا،پاک فوج کے چاک وچوبند دستے نے نگراں وزیر اعظم کو سلامی دی ،،واضح رہےکہ میرہزارخان کھوسو کو الیکشن کمیشن نےنگران وزیراعظم مقررکیاتھا اورانہوں نےپچیس مارچ کو اپنے عہدے کا حلف لیا تھا.