تاجر برادری پرفکس ٹرن اوور ٹیکس نافذ کیا جائے: نعیم میر

Jun 04, 2015

لاہو (کامرس رپورٹر) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی جنرل سیکرٹری نعیم میر نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئند ہ مالی سال کے بجٹ برائے 2015-16ء میں معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی تاجر برادری پر سالانہ فکس ٹر ن اوور ٹیکس کا نفاذ کیا جائے اورٹرن اوور فارم کو اردو میں کیاجائے ۔

مزیدخبریں