عالمی بنک آفات سے تحفظ کی صلاحیت بہتر بنانے کیلئے 125 ملین ڈالر قرضہ فراہم کرے گا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) عالمی بنک سیلابوں سے بچائو کے انفراسٹرکچر کی بہتری، موسمی تبدیلیوں اور آفات سے تحفظ کی صلاحیت کو بہتر بنانے کے لئے 125 ملین ڈالر قرضہ فراہم کرے گا۔ اس سلسلے میں تیار کردہ منصوبے سے پنجاب میں حالیہ سیلابوں سے متاثرہ علاقوں میں انفراسٹرکچر کو بہتر بنایا جائے گا۔ آزاد کشمیر کے علاقوں باغ، بھمبر اور دوسرے حصوں میں بھی منصوبے مکمل کئے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...