جنرل (ر) عبدالمجید ملک انتقال کر گئے

چکوال (نوائے وقت رپورٹ) سابق وفاقی وزیر جنرل (ر) عبدالمجید ملک انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نماز جنازہ چکوال میں ان کے آبائی گاؤں جند اعوان میں آج سہ پہر تین بجے ادا کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن