لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے دو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔اس سلسلے میں جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق عاصم منصور کو جتوئی سے لاہور جبکہ سید نوید رضا بخاری کو راولپنڈی سے جتوئی تبدیل کیا گیا ہے۔
2ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تبادلے
Jun 04, 2017