اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان و صوبائی صدر وسطی پنجاب قمر الزمان کائرہ اور جنرل سیکرٹر ی ندیم افضل چن نے ناصر خان بنگو کو راولپنڈی ڈویژن کا نائب صدر مقرر کر دیا ہے۔
ناصر خان بنگو پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کے نائب صدر مقرر
Jun 04, 2017