راولپنڈی (آئی این پی)رحمان آباد کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نجی کمپنی کا ملازم جاں بحق ہوگیا،ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق رحمان آباد کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نجی کمپنی کا ملازم جاں بحق ہوگیا،ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
راولپنڈی :موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نجی کمپنی کا ملازم جاں بحق ‘ملزم فرار
Jun 04, 2017