بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر 16پروازیں منسوخ‘ مسافروں کا احتجاج

Jun 04, 2017

اسلام آباد(آئی این پی )رمضان المبارک میں مسافروں کی کمی کے باعث بے نظیر انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر16پروازیں منسوخ کر دی گئیں ۔پروازوں میں لاہور ،کابل اور کوئٹہ جانے والی پروازیں منسوخ ہوئیں ،جبکہ دبئی جانے والی دو پروازیں اور راولپنڈی سے کراچی جانے والی 3پروازیں منسوخ ہوئیں۔

مزیدخبریں