جمشیدپور (صباح نیوز)بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میںایک شخص نے اولاد کی پیدائش کے لیے ایک 7ماہ کی بچی کواغواء کرکے بھگوان کے نام بھینٹ چڑھادیا ۔ واقعہ جھارکھنڈ کے ضلع سیرائے کیلا ، کھرسوان میں پیش آیا۔
بھارت: اولاد کیلئے 7 ماہ کی بچی کو بھگوان کی بھینٹ چڑھا دیا
Jun 04, 2017