واشنگٹن(اے این این)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئے بل پردستخط کیے ہیں جس کے تحت اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کی 1948 کے مقبوضہ فلسطینی علاقے تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کا معاملہ مزید 6 ماہ کیلئے موخر کردیا گیا ہے۔
سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی موخر امریکی صدر نے نئے بل پر دستخط کردیئے
Jun 04, 2017