چیف جسٹس مظفر آباد ہائیکورٹ نے انسداد منشیات کے مقدمات کا اختیار سیشن و ایڈیشنل ججوں کو دیدیا

Jun 04, 2017

مظفرآباد(اے این این)چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی نے انسداد منشیات سے متعلق مقدمات کی سماعت کے اختیارات سیشن ججز اور ایڈیشنل سیشن ججز کو تفویض کرنے ،اور سیکرٹری سماج بہود کو جیوینائل جسٹس سسٹم ایکٹ کی روشنی میں سکول اور انسٹیٹیوشن کے قیام کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

مزیدخبریں