انقرہ (نیٹ نیوز) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم کے چیف ایڈوائزر بردل اروم کو فتح اللہ گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں اہلیہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ انقرہ سے حراست میں لیا گیا۔
گولن تحریک سے تعلق: ترک وزیراعظم کے چیف ایڈوائزر اہلیہ سمیت گرفتار
Jun 04, 2017