کراچی(بی بی سی ) کراچی میں دو روز قبل بدبو کیوں اور کیسے پھیلی؟ اورلڈ وائیڈ فنڈ کا دعویٰ ہے یہ بدبو سمندر میں ’نوک ٹی لوکا‘ نامی آبی حیات کی ہلاکت کی وجہ سے پھیلی تھی۔ جامعہ کراچی نت تردید کر دی ۔
کراچی میں بدبو’ ’نوک ٹی لوکا‘‘ نامی آبی حیات کی ہلاکت سے پھیلی،ورلڈ وائیڈ فنڈ: جامعہ کراچی کی تردید
Jun 04, 2017