مناما (آئی این پی) ہیکرز نے بحرین کے وزیرخارجہ کے ٹوئٹر اکائو نٹ سے شاہی خاندان کو دھمکیاں جاری کردیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیکرز نے بحرین کے وزیرخارجہ کے ٹوئٹر اکانٹ سے شاہی خاندان کو دھمکیاں جاری کی ہیں۔ فی الحال کسی گروپ یا تنظیم کی جانب سے ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ۔
ہیکرز کی بحرینی وزیرخارجہ کو ٹوئٹر اکائونٹ پر دھمکیاں
Jun 04, 2017