گوجرانوالہ(صباح نیوز)ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے نے کہا ہے کہ شہر کے 360 انسانی سمگلرز کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ منسوخ کردیئے گئے ہیں۔گوجرانوالہ میں انسانی سمگلرز کے خلاف کریک ڈاون شروع کردیا گیا ہے۔ خالد انیس کا کہنا ہے زیادہ تر مطلوب سمگلرز بیرون ملک فرار ہوچکے ہیں۔