حکومت پانامہ لیکس کی تحقیقات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے: فواد چودھری

Jun 04, 2017

اسلام آباد ( صباح نیوز) ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے حکومت پانامہ لیکس کی تحقیقات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ سرکاری عہدیداروں سے پوچھا جانا چاہئے وہ کس کے حکم پر عمل کر رہے ہیں۔ ویڈیو بیان میں کہا حکومت ابھی مستعفی سینیٹر نہال ہاشمی کے عدلیہ مخالف بیان سے ملنے والے جھٹکے سے سنبھلی نہیں کہ پی ٹی آئی نے نیا پنڈ ورابکس کھول دیا۔

مزیدخبریں