کیلیفورنیا میں ڈونٹس کھانے کا دلچسپ مقابلہ

Jun 04, 2018

کیلیفورنیا(نیٹ نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہونے والے اس مقابلے میں دس کھلاڑیوں نے حصہ لیا جس میں ہر شخص کوزیادہ سے زیادہ ڈونٹس کھاکر مقابلہ جیتنا تھا تاہم جوئی چیسنٹ نامی ایک نوجوان نے کھانے میں تیزی دکھا کرچھ منٹ میں 257ڈونٹس چٹ کرڈالے اور نیا ریکارڈقائم کردیاہے۔

مزیدخبریں