لیڈی گاگا کوبیک اپ ڈانسر نے لاس ویگاس میں پرفارمنس کے دوران گرنے سے بچا لیا

Jun 04, 2019

لاس اینجلس (اے پی پی) امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کوبیک اپ ڈانسر نے لاس ویگاس میں پرفارمنس کے دوران گرنے سے بچا لیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق لیڈی گاگا گزشتہ دنوں لاس ویگاس میں سٹیج پر پرفارم کر رہی تھیں کہ اچانک وہ گرنے لگیں۔

مزیدخبریں