ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع

Jun 04, 2019

کرا چی (کامرس رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر)نے ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع کر دی۔پیر کو ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمپنیاں اور افراد اپنے ٹیکس ریٹرنز 30 جون تک جمع کرا سکتے ہیں۔اس سے قبل ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 اپریل 2019 تھی۔

مزیدخبریں