کراچی (نیوز رپورٹر) تحفظ حقوق اطفال میں سرگرداں تنظیم (SPARC)کے زیر اہتمام تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن پر کراچی پریس کلب پرتمباکو نوشی کے خلاف آگہی کے حوالے سے واک کا انعقاد کیا گیا جس میں اسپارک کے عہدیدارون اور رضا کاروں کے علاوہ سول سوسائٹیز کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔