اوباش کی لڑکی سے زیادتی کی کوشش

Jun 04, 2020

قصور(نمائندہ نوائے وقت )بگری گاوں میں جواں سالہ لڑکی نے شور مچاکر اپنی عزت بچالی۔بگری میں سترہ اٹھار سالہ جوریہ گھر میں اکیلی تھی کہ مقصود احمد گھر کی دیوا ر پھلانگ کر داخل ہوا اور زیادتی کی کوشش کرنے لگا، جوریہ کے شور مچانے پروسیم فرار ہوگیا۔

مزیدخبریں