شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ بھڑک اٹھی ‘ سامان جل گیا

Jun 04, 2020

ننکانہ صاحب(نامہ نگار) شارٹ سرکٹ سے گھر کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ تفصیلات کیمطابق نواحی گائوں گاندراں میں نعیم کے گھر اچانک شارٹ سرکٹ کیوجہ سے آ گ لگ گئی گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوگیا آگ لگنے کی اطلاع کر ریسکیو 1122عملہ نے آ گ پر قابو پا کر مزید نقصان ہونے سے بچا لیا ۔

مزیدخبریں