ڈکیتی کی وارداتیںشہری لاکھوں کی نقدی‘ زیورات سے محروم

قصور(نمائندہ نوائے وقت )قصور و نواح میں ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ڈاکو شہریوں سے زیورات اور نقدی لے گئے۔نواحی گاوں دوست پور میںڈاکو محمد امین کے گھر داخل ہوئے اور اہلخانہ کو یرغمال بنا کرطلائی زیورات اور موبائل لے گئے۔ پرانی سبزی منڈی الہ آباد کے قریب ڈاکووں نے موٹرسائیکل سواراعجاز احمد سے تین لاکھ روپے چھین لئے۔پولیس مصروف کارروائی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...