کشمنور،تیزبارش،ہزار وولٹ کی ہائی ٹرانسمیشن لائن کی تار ٹوٹ  گئے 

کشمور(  نامہ نگار) کشمور کے علاقے نائچ گاؤں میں گزشستہ روز کی تیز ہوا و بارش کے باعث 11ہزار وولٹ کی ہائی ٹرانسمیشن لائن کی تار ٹوٹ کر گر گئی تار  سے ٹکراکر  قادر بخش نائچ کی لاکھوں کی مالیت کی دو بھینسیں  مر گئیں، بھینس کے الک و نائچ برادری کے افراد نے سیپکو انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور انڈس ہائی وے پر دہرنا دے دیا،مظاہرین کا کہنا تھا کہ سیپکو انتظامیہ کی نااہلی و اطلاع کے باوجود بجلی بند نہ کرنے کی وجہ سے بھینسیں مرگئی ہیں ہم اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ معاملے کا نوٹس لیکر میری بھینسوں کی قیمت ادا کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...