ایف بی آر نے آکسیجن کی درآمد  پر سیلز ٹیکس ختم کر دیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر نے آکسیجن گیس کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر نے آکسیجن کیلئے سیلنڈر اور ٹینک پر بھی سیلز ٹیکس ختم کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن