اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر نے آکسیجن گیس کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر نے آکسیجن کیلئے سیلنڈر اور ٹینک پر بھی سیلز ٹیکس ختم کر دیا ہے۔
ایف بی آر نے آکسیجن کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم کر دیا
Jun 04, 2022