لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز کو گیس کی فراہمی بند کردی گئی، ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق ایل این جی سسٹم میں بروقت شامل نہ کرنے پر گیس کی قلت ہوئی کیپٹو پاور پلانٹ استعمال کرنے والی ٹیکسٹائل ملز کی گیس بند کی گئی، ایل این جی جہاز لنگر انداز ہونے کے بعد گیس کی قلت ختم ہو جائے گی۔
پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز کو گیس فراہمی بند
Jun 04, 2022