وہوا(نامہ نگار)تجربہ کار معاشی ماہرین رکھنے کی دعوے دار سرکار نے بھی غربت کی ماری عوام پر پٹرول بم گراکے انہیں زندہ درگور کردیا ہے مگر حکمرانوں کا یہ حملہ خود کش ثابت ہوگا جس میں پی ڈی ایم کی اپنی حکومت کا بھی جنازہ بھی ادا کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نثار احمد قریشی، سمیع اللہ، ڈاکٹر عزیز احمد، امان اللہ، رفیق احمد، محمد رمضان، احسان الٰہی، فیض اللہ، رشید احمد، پپو خان، حبیب اللہ نے کیا۔
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا :نثار احمد ،سمیع اﷲ
Jun 04, 2022