ملتان (جنرل رپورٹر)فوکل پرسن برائے ڈرامہ جات ملک آفتاب ڈوگر نے سنسر ریہرسل چیک کرنے کے بعد تھیٹر منتظمین کو ڈرامہ کی نمائش کی اجازت دے دی ہے۔اور انہوں نے ڈرامہ ڈائریکٹرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ سکرپٹ کے مطابق اور مقررہ اوقات کار کے تحت اپنے ڈراموں کی نمائش کو یقینی بنائیں۔