لسبیلہ (نامہ نگار)سنیئر صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی کی کوششوں سے اْنکے حلقہ فنڈز سے سیرت چوک تا ساکران روڈ ٹو اٹک موڑ سڑک تک کا ٹینڈر جاری ہو گیا جس پر جلد کام کا آغاز کیا جائے گا جبکہ عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی عوامی حلقوں کے جانب سے اس اجتماعی عوامی منصوبے کی فراہمی پر بھوتانی برادران کے اس احسن اقدام پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
سردار محمد صالح بھوتانی کی کوششوں سے سڑک کے لیے فنڈزکی منظوری
Jun 04, 2022