کامونکی(نامہ نگار)سیڑھیوں سے گرکر دوشیزہ شدید زخمی ہوگئی۔بتایا گیا ہے لائن پار کی بائیس سالہ نمرہ گھر کی بالائی منزل سے نیچے اْتررہی تھی اس دوران توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے پاؤں پھسل جانے کے باعث وہ گرکر شدید زخمی ہوگئی۔جس کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
سیڑھیوں سے گرکر لڑکی شدید زخمی
Jun 04, 2022