لاہور (خصوصی نامہ نگار)تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے کہا ہے کہ پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ درحقیقت عوام پر جان لیوا حملہ ہے۔ پی ڈی ایم نے حکومت سنبھالنے سے پہلے یہ دعویٰ کیا تھا کہ جب وہ حکومت میں آئیں گے تو پاکستان کی معیشت مضبوط کریں گے اور عوام کو ریلیف دیں گے۔
پٹرولیم مصنوعات بجلی میں اضافہ درحقیقت عوام پر جان لیوا حملہ ہے:شجاع الدین شیخ
Jun 04, 2022