کاہنہ(نامہ نگار )تھانہ نشترکالونی میں دو ڈاکووں نے شہری سے 35ہزار نقدی موبائل فون چھین لیااورمزاحمت پرزخمی کرکے فرار ہو گئے ۔ایوب چوک نشترکالونی کا26سالہ فیکٹری ملازم اپنی ڈیوٹی ختم کرکے اپنی تنخواہ لیکر اپنے گھر واپس آرہا کہ راستہ میں دو ڈاکووں اسے گھیرکر 35ہزار نقدی اور موبائل فون چھین لیااورمزاحمت پرزخمی کرکے فرار ہوگئے ۔