انتقال

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)مرکزی رہنما فاؤنڈر اتحادگروپ سابق ایگزیکٹوممبرچیمبر آف کامرس عطا ء فریدچوہدری کی تائی  طویل علالت کے بعدخالق حقیقی سے جا ملی مرحومہ کو ان کے آبائی گاں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔عطا ء فرید چوہدری کی تائی اماں طویل علالت کے بعد رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ مرحومہ کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاں وہاڑی میں ادا کی گئی جس میں گوجرانوالہ،لاہور سمیت پاکستان بھر سے سیاسی و سماجی ، کاروباری،شخصیات،بیورو کریٹس کے علاہ اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...