بخشی خانہ میں ملزموں نے کانسٹیبل کو دبوچ کر زخمی کر دیا


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) بخشی خانہ میں ملزموں نے کانسٹیبل کو دبوچ لیا اور تشدد کرکے زخمی کر دیا، تھانہ مارگلہ کو سب انسپکٹر ظفر اقبال نے بتایا کہ ایف ایٹ مرکز میں واقع بخشی خانہ میں موجود تھے کہ جب ملزموں کو ہتھکڑیاں لگانے لگے تو ملزموں محمد علی اور عزیزاحمد نے کانسٹیبل اعجاز خان کو قابو کرلیا اور مارنا شروع کر دیا، اور آہنی چیز مار کو زخمی کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...