محکمہ اوقاف کم آمدن،زیرتعمیر مساجد کو بانی منتظمہ کمیٹیوں کے حوالے کرے،راجہ آصف


راولپنڈی (نیوز ڈیسک) جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی رہنما راجہ آصف علی خان نے وزیر اعلیٰ میاں حمزہ شریف اور سیکرٹری اوقاف پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کم آمدنی اور زیر تعمیر مساجد و مزارات کو واگذار کرنے کا حکم جاری کریں تاکہ ان کی بانی منتظمہ کمیٹیاں ان کے اخراجات برداشت اور تعمیر و مرمت کی بروقت ذمہ داریاں حسب معمول نبھا پائیں۔ 

ای پیپر دی نیشن