ڈی ایچ کیو ہسپتال میںمریض کا ڈاکٹر  پرتشدد، کپڑے پھاڑ دیئے  


راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں چیک اپ کرانے کیلئے آنے والے مریض نے چیک کرنے والے ڈاکٹر کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے کپڑے پھاڑ دیئے، عملہ نے پکڑ لیا، مریضوں اور ارد گرد موجود افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا، تھانہ گنج منڈی کو ڈاکٹر وجاہت نے  بتایا کہ ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں خلیل الرحمان مریض بن کر ہسپتال آیا اس کی بیگم کا کہنا تھا کہ مریض نے زہر کھایا ہے چیک اپ کرنے کے بعد مریض ٹھیک تھا جس نے زہر نہیں کھایا جس کو نالی لگانے لگے تو اس نے ہمیں مارنا شروع کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن