میلسی(نمائندہ نوائے وقت) سیاسی رہنما میاں سلیم اقبال قاضی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کہا کہ میں نے تحریک لبیک سے علیحدگی اختیار کر لی ہے میرا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں تحریک لبیک کو چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک لبیک کے رہنما مہر فیاض احمد کی پالیسیوں کی وجہ سے جماعت کمزور ہو رہی ہے اْن کا رویہ جماعت کی پالیسیوں کے بر عکس ہے جس کی وجہ سے کارکنان دلبرداشتہ ہو چکے ہیں۔
تحریک لبیک کو خیرباد کہہ دیا‘ کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں : میاں سلیم اقبال
Jun 04, 2022