کرم پور (نامہ نگار) محکمہ صحت وہاڑ ی کی مبینہ غفلت اور لاپروائی کے باعث کئی ماہ قبل کرونا وائرس ریچ ایوری ڈور 3 مہم میں کام کرنے والی درجنوں پرائیویٹ خواتین کو تاحال اجرت نہ مل سکی درجنوں خاندان اجرت نہ ملنے سے پریشان ٹیم اسسٹنٹ‘سوشل موبائلزر خواتین کا محکمہ ہیلتھ کے خلاف احتجاج وزیر اعلی پنجاب کمشنر ملتان اور ڈپٹی کمشنر وہاڑی سے فوری نوٹس کا مطالبہ کیا ہے۔